the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔23۔جنوری (اعتماد نیوز)آج پرانے شہر کے چنچل گوڑہ میں بڑے پیمانہ پر سرقہ کا واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے بموجب مقبول احمد خان 20سال سے کینڈا میں مقیم ہیں ۔ اور وہ اس وقت حیدرآباد میں مقیم تھے۔ آج وہ اپنے دختر کی



شادی کے موقع پر شادی کے انتظامات میں مصروف تھے کہ چنچل گوڑہ میں انکے مقفل مکان سے سارقوں نے 96تولہ سونا ‘1200کینڈین کرنسی ‘اور دو آئی فونس کا سرقہ کر لیا۔ چنانچہ دبیر پورہ پولیس نے کیس درج کرتے ہوئے اپنے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.